
مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کی دوسری سطح کی قیادت کے ساتھ دو الگ الگ اجلاسوں میں اس معاملے پر تفصیلی بات چیت کے بعد اعلان کیا ہے کہ سپریم لیڈر نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے واپسی پر ‘ہر قسم کے حالات’ کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں













