
ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک سائنسدان نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں پاکستان کو اپنی تاریخ کے تباہ کن ترین زلزلوں میں سے ایک کا سامنا کرنا پڑے گا۔ نیدرلینڈز میں قائم ایک تنظیم سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ای او ایس) کے ڈچ محقق فرینک ہوگربیٹس نے مزید پڑھیں













