
اسلام آباد:(پاک آنلائن نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے خبردار کیا ہے کہ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو بیان جاری کرنے سے قبل شیخ رشید کی قسمت سے سبق سیکھنا چاہیے۔ بگٹی کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بارے میں دیے گئے ریمارکس کو ‘حد سے مزید پڑھیں













