
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سابق فوجی جرنیلوں کے احتساب کے حوالے سے ‘فراخدلی’ کا مظاہرہ کریں اور ‘معاف کریں، بھول جائیں اور آگے بڑھیں’۔ لندن میں چار سال گزارنے کے بعد نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آئیں گے۔ مزید پڑھیں













