
لاہور سے تعلق رکھنے والے احمد عزیر اور انعم عزیر نیپال میں دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی جوڑے بن گئے ہیں۔ کوہ پیمائی کرنے والی کمپنی سیون سمٹ ٹریکس کے مطابق میاں بیوی کی جوڑی نے آج تین شیرپاوں کے ساتھ کامیابی کے ساتھ چوٹی کو مزید پڑھیں













