امپورٹ مینجمنٹ نے خسارے میں کمی کردی

امپورٹ مینجمنٹ نے خسارے میں کمی کردی |

ماہ بہ ماہ تجارتی خسارے میں 38.2 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ ماہ برآمدات 9 فیصد اضافے کے ساتھ 2.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں تاہم درآمدات 20 فیصد اضافے کے ساتھ 4.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ فوٹو: رائٹرز اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 35 فیصد کم مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) کے خلاف پی ٹی آئی کے ساتھ انتخابی اتحاد کے لیے تیار

پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) کے خلاف پی ٹی آئی کے ساتھ انتخابی اتحاد کے لیے تیار

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اپنے روایتی حریف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ انتخابی اتحاد کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے تاکہ اس کی سابق اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مقابلہ کیا جا سکے۔ پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے قائم مقام صدر رانا فاروق سعید نے بدھ مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کو قبل از وقت عام انتخابات پر کوئی اعتراض نہیں، اسحاق ڈار

مسلم لیگ (ن) کو قبل از وقت عام انتخابات پر کوئی اعتراض نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد:(پاک آنلائن نیوز) سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کو قبل از وقت عام انتخابات پر کوئی اعتراض نہیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے نئی حلقہ بندیاں کرانے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ اے آر وائی مزید پڑھیں

صدر عارف علوی آرمی ایکٹ کی منظوری نہ دینے کے دعوے پر قائم

صدر عارف علوی آرمی ایکٹ کی منظوری نہ دینے کے دعوے پر قائم

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ اپنے اس دعوے پر قائم ہیں کہ انہوں نے آفیشل سیکریٹس ایکٹ اور پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری نہیں دی۔ صدر نے اگست میں اس وقت بڑے پیمانے پر تنازعہ کھڑا کر دیا تھا جب انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ مزید پڑھیں

PayPal اور Stripe کے حوالے سے جلد اچھی خبر آئے گی، ڈاکٹر عمر سیف

PayPal اور اسٹریپ کے حوالے سے جلد اچھی خبر آئے گی، ڈاکٹر عمر سیف

اسلام آباد نگران وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف نے کہا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں PayPal اور Stripe پیمنٹ گیٹ وے کے حوالے سے اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔ وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ ان کی وزارت نے مزید پڑھیں