
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی کے گھر میں ملازمہ نے لوٹ مار کی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے پیپلز پارٹی کی سابق ایم پی اے سعدیہ جاوید کی گھریلو ملازمہ 85 لاکھ روپے مالیت کا سونا اور 5 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئی۔ ایف آئی آر درخشاں مزید پڑھیں













