
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی جانب سے مقررہ نرخ سے کم قیمت پر کپاس کی خریداری کا نوٹس لیتے ہوئے کسان کو نقصان ات سے بچانے کے لیے حکومت کی جانب سے مقرر کردہ ریٹ پر کپاس کی خریداری کی واضح ہدایات دے دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کپاس کی بھرپور مزید پڑھیں












