
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے منگل کو کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں، انسداد اسمگلنگ کی کوششوں اور بلوچستان میں غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر مزید پڑھیں













