
پاکستان پنجاب میں ڈینگی کے 143 نئے کیسز رپورٹ 08 اکتوبر 2023 شام 7:32 بجے لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں ڈینگی وائرس کے 143 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ڈینگی کے 52، راولپنڈی میں 47، ملتان میں 10، مزید پڑھیں













