
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ تحریک انصاف کے سربراہ کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد 5 اگست کو جیل بھیج دیا گیا تھا۔ ٹرائل کورٹ نے مزید پڑھیں













