
نواز شریف نے 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان کیا ہے۔ (رائٹرز فائل فوٹو) لاہور: پاکستان کے خود ساختہ جلاوطن سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک دنیا سے بھیک مانگ رہا ہے جبکہ بھارت چاند پر پہنچ چکا ہے اور جی 20 سربراہ اجلاس کی میزبانی کر چکا مزید پڑھیں













