
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے فسادات کے دوران شادمان تھانے میں توڑ پھوڑ سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ القادر ٹرسٹ کیس میں 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تشدد مزید پڑھیں












