
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد پیپلز پارٹی سیاسی اتحاد بنانے پر غور کرے گی۔ انتخابات میں چند ماہ باقی رہ گئے ہیں، بلاول بھٹو گزشتہ کچھ عرصے سے پارٹی کی انتخابی تیاریوں کے حصے کے طور پر مزید پڑھیں













