
سعودی عرب نے پاکستان میں صحت کے نئے اقدامات کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ یہ یقین دہانی سعودی عرب کے وزیر صحت فہد بن عبدالرحمٰن الجلجل نے پیر کے روز قاہرہ میں ڈبلیو ایچ او کی مشرقی بحیرہ روم کی علاقائی کمیٹی کے 70 ویں اجلاس کے موقع پر قومی صحت مزید پڑھیں













