
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا ہے کہ طالبان افغان شہروں کے لیے بڑے پیمانے پر کیمروں کی نگرانی کا نیٹ ورک بنا رہے ہیں جس میں 2021 کے انخلا سے قبل امریکیوں کی جانب سے تیار کیے گئے منصوبے کو دوبارہ عملی جامہ پہنانا شامل ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں













